0
Tuesday 10 Aug 2021 12:07

لاہور میں اتحاد امت کانفرنس

  • لاہور میں عالمی امن فورم اور میلاد کونسل کے زیراہتمام

    لاہور میں عالمی امن فورم اور میلاد کونسل کے زیراہتمام "اتحاد امت کانفرنس" کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام میں مذہبی رواداری کے فروغ اور قیام امن کی مناسبت سے عالمی امن فورم اور میلاد کونسل کے زیر اہتمام اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام چوہدری طارق عزیز رانجھا اور علامہ محمد حسین گولڑوی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ کانفرنس میں ڈی جی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران جعفر روناس نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ دیگر شرکاء میں خطیب داتا دربار مفتی محمد رمضان سیالوی، چیئرمین کل مسالک علماء بورڈ مولانا محمد عاصم مخدوم، عالمی امن فورم کے چیئرمین علامہ محمد حسین گولڑوی، صدر شیعہ علماء کونسل لاہور ڈویژن قبلہ قاسم علی قاسمی، بابا علامہ محمد شفیق بٹ، علامہ اصغر عارف چشتی، پیرزادہ برہان الدین عثمانی، ڈاکٹر طارق شریف زادہ، اسرار الدین گولڑوی، علامہ فاروق سعیدی، پیر معظم چشتی، وارث بیگ، سلطان رانجھا گولڑوی سمیت دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 947736
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش