QR CodeQR Code

کوئٹہ میں یوم القدس

27 Aug 2011 12:47

اسلام ٹائمز:پورے عالم اسلام میں جمعۃ الوداع "یوم القدس" کے طور پر منایا گیا، پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی یوم القدس بھر پور جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ بعد از نماز جمعہ القدس ریلی میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک تھی۔



خبر کا کوڈ: 94864

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/94864/1/کوئٹہ-میں-یوم-القدس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org