0
Saturday 28 Aug 2021 02:03

وزیر مذہبی امور کی علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات

  • وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات

    وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر سربراہ جماعت اہل حرم پاکستان مفتی گلزار احمد نعیمی، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی، سید ناصر عباس شیرازی، پولیٹیکل سیکریٹری سید اسد عباس نقوی بھی موجود تھے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور پیر نور الحق قادری کے درمیان قومی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال بالخصوص افغانستان کے بدلتے حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی، دونوں شخصیات نے وطن عزیز میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کے استعماری قوتوں کے ناپاک عزائم پر تشویش کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 950774
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش