QR CodeQR Code

ڈی آئی خان، جامعۃ النجف شارٹ کورس اختتامی تقریب

7 Sep 2021 00:28

تقریب میں وفاق المدارس شیعہ کے مرکزی نائب صدر و جامع ہذا کے پرنسپل علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ شیخ جعفر علی یعسوبی نجفی، علامہ سید طاہر علی نجفی اور دیگر علمائے کرام شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ جامعۃ النجف کوٹلی امام حسینؑ ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری دین شناسی شارٹ کورس کے اختتام پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں وفاق المدارس شیعہ کے مرکزی نائب صدر و جامع ہذا کے پرنسپل علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ شیخ جعفر علی یعسوبی نجفی، علامہ سید طاہر علی نجفی، شیعہ علماء کونسل کے ضلعی صدر مولانا کاظم حسین مطہری، جامع حسین پہاڑ پور کے پرنسپل مولانا جعفر حسین و دیگر علماء کرام علاوہ بچوں اور عمائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر علمائے کرام نے شارٹ کورس کے شرکاء میں انعامات بھی تقسیم کئے۔


خبر کا کوڈ: 952525

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/952525/1/ڈی-ا-ئی-خان-جامعۃ-النجف-شارٹ-کورس-اختتامی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org