0
Tuesday 7 Sep 2021 16:02

مقبوضہ کشمیر، سرینگر میں مفت طبی کیمپ

  • سرینگر میں علی اصغر بلڈ بینک کیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مفت طبی کیمپ

    سرینگر میں علی اصغر بلڈ بینک کیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مفت طبی کیمپ

اسلام ٹائمز۔ وادی کشمیر کی معروف این جی او ’علی اصغر بلڈ بینک کیئر فاؤنڈیشن‘ نے شالیمار علاقہ میں آیوش ڈیپارٹمنٹ کشمیر کے ساتھ تعاون سے سب سے بڑا مفت طبی کیمپ منعقد کیا۔ طبی کیمپ صبح 9 بجے شروع ہوا اور شام 7 بجے کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ آیوش ڈیپارٹمنٹ، سی ایم او سرینگر اور ڈرگ اینڈ فوڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فراہم کی جانے والی ہزاروں روپے مالیت کی دوا آیوش ڈیپارٹمنٹ کے ماہرین کی رہنمائی میں مریضوں میں تقسیم کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس این جی او کے چیئرمین جاصم مظفر نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کو شکست دینے کے لئے سماجی فاصلے، ماسک کا استعمال اور سینیٹائزر کے باقاعدہ استعمال پر زور دیا۔ این جی او نے میرک آباد شالیمار کے شیخ فیاض احمد کے عطیہ کردہ سینکڑوں ماسک لوگوں میں تقسیم کئے۔ عام لوگوں خصوصاً علاقے کے بزرگ شہریوں نے انسانیت کی خدمت میں مذکورہ این جی اوز کے کردار کو سراہا اور چیئرمین سے درخواست کی کہ وہ مستقبل میں بھی ایسے طبی کیمپ منعقد کریں۔
خبر کا کوڈ : 952586
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش