0
Wednesday 8 Sep 2021 10:00

لاہور، مینار پاکستان گراونڈ میں ختم نبوت کانفرنس

  • لاہور، مینار پاکستان گراونڈ میں تحفظ ختم نبوتﷺ کانفرنس

    لاہور، مینار پاکستان گراونڈ میں تحفظ ختم نبوتﷺ کانفرنس

اسلام ٹائمز۔لاہور کی گریٹر اقبال پارک (مینار پاکستان گراونڈ) میں عالمی مجلس ختم نبوت کے زیراہتمام سالانہ ختم نبوت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس میں ملک بھر سے مجلس ختم نبوت کے رہنماوں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے عقیدہ ختم نبوت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا عہد کیا۔ کانفرنس میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے 7 ستمبر 1974ء میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے قادیانیوں کو کافر قرار دینے کے مسودے پر دستخط کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج میں اپنی موت کے پروانے پر دستخط کر رہا ہوں تاہم نبی کریمﷺ کی نبوت و رسالت کے تحفظ کیلئے جان کی قربانی بڑی سعادت ہوگی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی بنیاد ہے، پورے دین کی عمارت اس پر قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحابہؓ کرام کا سب سے پہلا اجماع اس عقیدہ ختم نبوت پر ہوا۔
خبر کا کوڈ : 952765
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش