0
Wednesday 8 Sep 2021 21:41

گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس

  • کانفرنس سے اسلامی تحریک کے چیف آرگنائزر شیخ میرزا علی خطاب کرتے ہوئے

    کانفرنس سے اسلامی تحریک کے چیف آرگنائزر شیخ میرزا علی خطاب کرتے ہوئے

  • کانفرنس میں علما و دیگر شریک ہیں

    کانفرنس میں علما و دیگر شریک ہیں

  • کانفرنس کے شرکا

    کانفرنس کے شرکا

  • کانفرنس میں ہر مکتبہ فکر کے علما شریک ہوئے

    کانفرنس میں ہر مکتبہ فکر کے علما شریک ہوئے

  • گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس

    گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس

  • گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • کانفرنس سے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی شہزد آغا خطاب کرتے ہوئے

    کانفرنس سے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی شہزد آغا خطاب کرتے ہوئے

  • سول سوسائٹی کے رہنما نجف علی خطاب کرتے ہوئے

    سول سوسائٹی کے رہنما نجف علی خطاب کرتے ہوئے

  • گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ڈاکٹر مشتاق حکیمی خطاب کرتے ہوئے

    ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ڈاکٹر مشتاق حکیمی خطاب کرتے ہوئے

  • گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت بلتستان قومی بیانیہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے زیراہتمام آئینی حقوق کے معاملے پر سکردو میں ''گلگت بلتستان کا قومی بیانیہ'' کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی گئی جس میں سیاسی و دینی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندے شریک ہوئے۔ کانفرنس کے بعد جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا کہ گلگت بلتستان کے مجوزہ آئینی صوبے کے مسودے کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے اور یہاں کے عوام کو مسودے پر اعتماد میں لیا جائے۔ یہاں کے عوام کو اعتماد لینے کے بعد مسودے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے، قومی اسمبلی میں تین سے زائد نشستیں دی جائیں، صرف تین نشستیں ہمارے ساتھ مذاق ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ آئینی صوبے کے مسودے کو پبلک کیا جائے، بصورت دیکر یہاں کے عوام مسودے کو مسلط شدہ فیصلہ سمجھیں گے۔ مالیاتی اداروں میں ہمیں نمائندگی دی جائے۔ دیگر صوبوں کے عوام کے برابر مراعات اور حقوق دئیے جائیں۔ امید ہے کہ حکومت ہمارے تحفظات دور کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 952864
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش