QR CodeQR Code

المصطفیٰ لائیرز فورم کے زیر اہتمام سالانہ "یوم ِحُسینؑ" کا انعقاد

9 Sep 2021 17:55

مجلس عزاء میں ججز اور وکلاء نے شرکت کی۔ یوم حُسین کی خصوصی تقریب میں جسٹس باقر علی نجفی، جسٹس سردار، مقدس کاظمی اور علمدار بخاری نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور ہائیکورٹ میں المصطفیٰ لائیرز فورم کے تحت سالانہ یوم ِحُسینؑ منایا گیا۔ مجلس عزاء سے علامہ نصرت بخاری نے خطاب کیا۔ مجلس عزاء میں ججز اور وکلاء نے شرکت کی۔ یوم حُسین کی خصوصی تقریب میں جسٹس باقر علی نجفی، جسٹس سردار، مقدس کاظمی اور علمدار بخاری نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 952998

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/952998/1/المصطفی-لائیرز-فورم-کے-زیر-اہتمام-سالانہ-یوم-ح-سین-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org