0
Monday 13 Sep 2021 10:26

گلگت، یوم حسینؑ

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

  • یوم حسین کے پرووگرام میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی

    یوم حسین کے پرووگرام میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی

  • یوم حسین کی تقریب سے سید راحت حسین الحسینی خطاب کرتے ہوئے

    یوم حسین کی تقریب سے سید راحت حسین الحسینی خطاب کرتے ہوئے

  • معروف عالم دین سید ذیشان حسین خطاب کرتے ہوئے

    معروف عالم دین سید ذیشان حسین خطاب کرتے ہوئے

  • اسماعیلی کمیونٹی کے سکالر الواعظ فدا علی ایثار

    اسماعیلی کمیونٹی کے سکالر الواعظ فدا علی ایثار

  • مقررین خطاب کررہے ہیں

    مقررین خطاب کررہے ہیں

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

  • صوبائی وزیر جاوید منوا، سہیل عباس شاہ، معاون خصوصی الیاس صدیقی

    صوبائی وزیر جاوید منوا، سہیل عباس شاہ، معاون خصوصی الیاس صدیقی

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

  • گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سالانہ یوم حسین کے پروگرام کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مرکزی امامیہ کونسل کے زیر اہتمام سالانہ یوم حسین کانفرنس دادی جواری پارک گلگت میں منعقد ہوئی۔ یوم حسین کے پروگرام میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما، عمائدین سمیت عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی جبکہ اہلسنت سے تعلق رکھنے والے معرف شعراء کرام عزیز الرحمان ملنگی، جبران حسین سمیت دیگر شعراء نے امام عالی مقام کی شان میں عقدت کے پھول نچھاور کئے۔ یوم حسین کی تقریب میں صوبائی وزراء، کمشنر گلگت ریجن، ڈی سی، ایس ایس پی سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ یوم حسینؑ کی تقریب میں مقامی انتظامیہ، پولیس، ضلع کونسل گلگت، میونسپل کمیٹی و دیگر اداروں کے اہلکاروں نے فرائض سرانجام دیئے۔
خبر کا کوڈ : 953551
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش