0
Saturday 18 Sep 2021 04:11

جامعہ اردو کراچی میں یوم حسینؑ

  • آئی ایس او کراچی جامعہ اردو کی جانب سے یوم حسینؑ کا انعقاد، اساتذہ سمیت طلبہ و طالبات کی شرکت

    آئی ایس او کراچی جامعہ اردو کی جانب سے یوم حسینؑ کا انعقاد، اساتذہ سمیت طلبہ و طالبات کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں جامعات اور کالجز سمیت مختلف تعلیمی اداروں میں یوم حسینؑ کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلہ میں آئی ایس آو کراچی ڈویژن جامعہ وفاقی اردو کے زیر اہتمام یوم حسینؑ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر جامعہ کے رجسٹرار پروفیسر صارم، مولانا کاظم عباس نقوی، مولانا فیصل عزیزی، مولانا نسیم حیدر زیدی، ڈاکٹر سید مظفر رضوی اور ریسرچ اسکالر ثروت عسکری نے خطاب کیا۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امام حسینؑ کی ذات پر ناصرف مسلمان بلکہ تمام انسانیت جمع ہے، لہٰذا پیغامِ حسینی پر عمل کرتے ہوئے انسانیت کے دشمنوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، امام حسینؑ کا پیغام حق اور بقائے انسانیت کا پیغام ہے، امام حسینؑ نے یزید کی بیعت نہ کرکے رہتی دنیا تک تمام حریت پسندوں کو یہ واضح پیغام دیدیا ہے کہ اپنا سر تو کٹوایا جا سکتا ہے لیکن کسی بھی ظالم جابر حکمران کے آگے سر نہیں جھکایا جا سکتا۔ یوم حسینؑ میں نوحہ خواں شاہد بلتستانی سمیت جامعہ کے طلبہ و طالبات نے بھی بارگاہ رسالت اور امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ یوم حسینؑ میں جامعہ کے اساتذہ سمیت طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 954396
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش