0
Tuesday 21 Sep 2021 20:03

جمعیة العلماء اثنا عشریہ کی حلف برداری تقریب

  • جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کے نو منتخب صدر اور اراکین کی حلف برداری تقریب

    جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کے نو منتخب صدر اور اراکین کی حلف برداری تقریب

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر انجمن جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کے نو منتخب صدر اور علماء کونسل کے اراکین کی حلف برداری کے سلسلے میں حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل کے کانفرس حال کے احاطہ میں منعقدہ تقریب میں الیکشن اتھارٹی برائے انتخابات جمعیة العلماء اثنا عشریہ اور سابقہ کمشنر سیکرٹری کاچو اسفندیار خان فریدون نے جمعیة العلماء اثنا عشریہ کے دوبارہ اور مسلسل دو دفع صدر منتخب ہوئے مولانا شیخ ناظر مہدی محمدی، نو منتخب نائب صدر مولانا شیخ غلام علی مفید، دوبارہ منتخب ہوئے جنرل سیکرٹری مولانا شیخ ابراہیم خلیلی اور ضلع کے مختلف علاقوں سے منتخب ہوئے اراکین جن میں مولانا سید ہاشم حسینی، مولانا شیخ علی نقی مبلغی، مولانا شیخ جواد نجفی، مولانا شیخ عبدالله منوری اور مولانا شیخ محسن علی کو اپنے عہدوں اور رازداری کا حلف دلایا۔

اس موقع پر علماء کرام کی کثیر تعداد، مومنین کے علاوہ جوانان اثنا عشریہ کے رضاکار بھی موجود تھے جنہوں نے حلف برادری کی تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دی تھی۔ جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کے انتخابات میں بطور ریٹرنینگ آفسر تعینات رہے سابقہ ڈپٹی کمشنر حاجی حسن خان نے اپنے خطاب میں شیخ ناظر مہدی محمدی کے پچھلے پانچ سالوں میں کی گئی۔ کچھ فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جو کام پچھلے کئی سالوں میں نہیں ہوا وہ شیخ ناظر مہدی محمدی کی قیادت میں پچھلے صرف 3 سال میں ہوا ہے جس بنا پر شیخ ناظر مہدی محمدی بھاری اکثریت سے پھر جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کا صدر منتخب ہوئے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ شیخ ناظر مہدی اور ان کی پوری ٹیم آنے والے پانچ سالوں میں پھر سے جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل کے ماتحت آنے والی تمام شعبوں کی ہمہ گیر ترقی اور فعالیت کیلئے دن رات محنت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 955001
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش