QR CodeQR Code

ہنگو، علمدار ہوٹل کا افتتاح

23 Sep 2021 00:49

رئیسان میں علمدار ہوٹل کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ ہنگو کے علاقہ رئیسان میں علمدار ہوٹل کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ حمید حسین امامی صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا، علامہ سید عبدالحسین الحسینی، مولانا سید اعوان علی شاہ، مولانا خمینی، مولانا محمد یاسر امامی، ابرار جان طوری، مولانا سید سبطین شاہ اور دیگر مشران قوم و عمائدین موجود تھے۔ افتتاح کے موقع پر خصوصی دعا بھی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 955266

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/955266/1/ہنگو-علمدار-ہوٹل-کا-افتتاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org