0
Monday 27 Sep 2021 19:40

پشاور، مجلس ترحیم، علامہ حسن زادہ عاملی

  • پشاور، جامعہ عارف الحسینی میں علامہ حسن زادہ عاملی کی رحلت پر مجلس ترحیم

    پشاور، جامعہ عارف الحسینی میں علامہ حسن زادہ عاملی کی رحلت پر مجلس ترحیم

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے باوفا ساتھی حضرت علامہ حسن زادہ عاملی کی رحلت پر جامعہ شہید عارف حسین الحسینی کی انتظامیہ کی جانب سے مدرسہ ہذا میں مجلس ترحیم و قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر علامہ عابد حسین شاکری نے خطاب کیا، اور مرحوم کی اسلام کیلئے کی جانے والی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ علامہ عابد شاکری نے کہا کہ ہم تمام عالم اسلام و خاص طور علامہ حسن زادہ عاملی سے کسب فیض کرنے والے علماء و طلاب کرام کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ اس موقع پر علامہ سید جمیل حسن شیرازی اور دیگر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 956028
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش