QR CodeQR Code

کراچی، مرکزی جلوس اربعین کے دوران باجماعت نماز ظہرین

28 Sep 2021 21:48

ہزاروں عزاداران سید الشہداء نے علامہ سید احمد اقبال رضوی کی اقتداد میں باجماعت نماز ظہرین ادا کی، نمازیوں کی سہولت کیلئے عارضی وضو خانے کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے مرکزی جلوس چہلم امام حسینؑ میں عزاداران شہدائے کربلا کیلئے باجماعت نماز ظہرین کا اہتمام ایم اے جناح روڈ پر مسجد و امام بارگاہ علی رضاؑ کے سامنے کیا گیا، جس میں ہزاروں عزاداران سید الشہداء نے علامہ سید احمد اقبال رضوی کی اقتداد میں باجماعت نماز ظہرین ادا کی، نمازیوں کی سہولت کیلئے عارضی وضو خانے کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔


خبر کا کوڈ: 956208

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/956208/1/کراچی-مرکزی-جلوس-اربعین-کے-دوران-باجماعت-نماز-ظہرین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org