0
Friday 8 Oct 2021 01:08

پاراچنار، ضلعی انتظامیہ کی جرگہ کے اعزاز میں تقریب

  • پاراچنار، اراضی مسئلہ حل ہونے پر ضلعی انتظامیہ کیجانب سے تقریب

    پاراچنار، اراضی مسئلہ حل ہونے پر ضلعی انتظامیہ کیجانب سے تقریب

اسلام ٹائمز۔ گورنر کاٹیج پاراچنار میں ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیر کی زیرِ صدارت ایک تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں ساگو کلئے اور شیر جان کلئے کے قبائل سمیت ریٹائرڈ آئی جی سید ارشاد حسین، ایم پی اے سید اقبال میاں، تحریک حسینی کے صدر حاجی عابد حسین، علامہ سید تجمل حسین، سید ولی سید میاں سمیت جرگہ ممبران نے شرکت کی۔ تقریب سے ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیر، تحریک حسینی کے صدر حاجی عابد حسین جعفری، ایم پی اے سید اقبال سید میاں، ریٹائرڈ آئی جی پولیس سید ارشاد حسین، سیکرٹری ٹو ایم این اے جلال حسین بنگش، ابرار جان طوری، کیپٹن ریٹائرڈ علی اکبر نے جرگہ ممبران نے خیالات کا اظہار کیا اور جرگے کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا۔ اس کے بعد ڈپٹی کمشنر کرم ڈاکٹر آفاق وزیر نے جرگہ ممبران میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں۔ 
خبر کا کوڈ : 957683
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش