QR CodeQR Code

کوئٹہ میں عید خون میں ڈوب گئی

31 Aug 2011 23:08

اسلام ٹائمز:ملک بھر میں تمام لوگ جب عید کی خوشیاں منانے میں مصروف تھے ٹھیک اسی وقت کوئٹہ کے علاقے گلستان روڈ پر واقعہ موسی کالج کے ساتھ امامبارگاہ جہاں پر عید کی نماز ہو رہی تھی بم دھماکہ ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ کار بم دھماکہ خودکش تھا



خبر کا کوڈ: 95775

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/95775/1/کوئٹہ-میں-عید-خون-ڈوب-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org