QR CodeQR Code

تہران میں نماز عیدالفطر

31 Aug 2011 23:48

اسلام ٹائمز:تہران میں نماز عیدالفطر ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کی امامت میں ادا کی گئی۔ نماز عید کے بعد خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ نماز عیدالفطر، ماہ رمضان میں بندگی خدا کی توفیق حاصل ہونے کا شکرانہ ہے۔



خبر کا کوڈ: 95777

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/95777/1/تہران-میں-نماز-عیدالفطر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org