0
Monday 11 Oct 2021 10:20

گلگت میں سید علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

  • جماعت اسلامی کے زیر اہتمام علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا

    جماعت اسلامی کے زیر اہتمام علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا

  • تعزیتی ریفرنس سے اسلامی تحریک کے آرگنائزر شیخ میرزا علی کا خطاب

    تعزیتی ریفرنس سے اسلامی تحریک کے آرگنائزر شیخ میرزا علی کا خطاب

  • جماعت اسلامی کے سابق صوبائی امیر مشتاق ایڈووکیٹ

    جماعت اسلامی کے سابق صوبائی امیر مشتاق ایڈووکیٹ

  • جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات نظام الدین

    جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات نظام الدین

  • سابق وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن خطاب کرتے ہوئے

    سابق وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن خطاب کرتے ہوئے

  • تعزیتی ریفرنس میں سیاسی و دینی جماعتوں کے قائدین شریک ہوئے

    تعزیتی ریفرنس میں سیاسی و دینی جماعتوں کے قائدین شریک ہوئے

  • جے یو آئی کے امیر مولانا عطا اللہ شہاب خطاب کرتے ہوئے

    جے یو آئی کے امیر مولانا عطا اللہ شہاب خطاب کرتے ہوئے

  • مقررین نے سید علی گیلانی کی جدوجہد آزادی کو خراج عقیدت پیش کیا

    مقررین نے سید علی گیلانی کی جدوجہد آزادی کو خراج عقیدت پیش کیا

  • سید علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے مقررین کا خطاب

    سید علی گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے مقررین کا خطاب

  • جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبد السمیع خطاب کرتے ہوئے

    جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبد السمیع خطاب کرتے ہوئے

  • عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین فدا حسین خطاب کر رہے ہیں

    عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین فدا حسین خطاب کر رہے ہیں

  • تعزیتی ریفرنس میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی

    تعزیتی ریفرنس میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی

  • مولانا تنویر حیدری

    مولانا تنویر حیدری

  • تعزیتی ریفرنس کا انعقاد گلگت میں کیا گیا تھا

    تعزیتی ریفرنس کا انعقاد گلگت میں کیا گیا تھا

اسلام ٹائمز۔ حریت رہنما سید علی گیلانی کی یاد میں گلگت میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں سیاسی و دینی جماعتوں کے رہنمائوں نے علی گیلانی کی خدمات اور جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر و جی بی کے سیکرٹری جنرل تنویر انور خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی شہید کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے، بزرگ کشمیر ی رہنما نے اپنی ساری زندگی اسلام، پاکستان اور مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لیے اپنا تن من دھن قربان کیا۔ تعزیتی ریفرنس سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبد السمیع، سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن، اسلامی تحریک کے آرگنائزر شیخ مرزا علی، مولانا عطا اللہ شہاب، مشتاق احمد ایڈووکیٹ، ڈاکٹر علی محمد، بلال حسین، زکریا احمد ایڈووکیٹ، فدا حسین اور مولانا تنویر حیدری نے خطاب کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی وہ عظیم حریت لیڈر تھے جنہوں نے ڈھنکے کی چوٹ پر کہا کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے، وہ ہمیشہ گلگت بلتستان میں فرقہ واریت کی لہر کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
خبر کا کوڈ : 958115
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش