0
Thursday 14 Oct 2021 16:57

کوئٹہ، ریڈ زون کے باہر میتوں کو لیکر 3 دن سے احتجاج جاری

  • کوئٹہ، ریڈ زون کے باہر بچوں کی میتوں کے ہمراہ ورثاء کا دھرنا جاری

    کوئٹہ، ریڈ زون کے باہر بچوں کی میتوں کے ہمراہ ورثاء کا دھرنا جاری

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں ریڈ زون کے باہر تربت کے علاقے ہوشاب سے تعلق رکھنے والے مکینوں نے بچوں کی میتوں کے ہمراہ دھرنا دیا ہوا ہے۔ بلوچستان کے ضلع تربت میں 2 روز قبل دھماکے میں بچوں کے جاں بحق ہونے کے سانحہ کے خلاف لواحقین نے کوئٹہ میں ریڈ زون کے باہر بچوں کی میتوں کے ہمراہ دھرنا دیا ہوا ہے۔ اس دھرنے میں مقامی سیاسی و سماجی رہنماؤں بھی شرکت کر رہے ہیں۔ ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ بچوں کی اموات ایف سی کی فائرنگ سے ہوئی ہیں۔ واضح رہے 11 اکتوبر کو تربت کے علاقے کیچ  میں ہوشاب کے مقام پر ہونے والے دھماکے میں 2 بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا تھا۔ دھماکا اس وقت ہوا جب بچے اپنے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ اچانک کوئی چیز زور دار دھماکے سے پھٹ گئی۔ واقعہ کے بعد جب دیکھا گیا تو 3 بچے دھماکے کی زد میں آکر شدید زخمی پڑے تھے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر ان میں سے دو بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ ایک بچہ تاحال شدید زخمی حالت میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ بچوں کے والدین نے اہل علاقہ کے ہمراہ میتوں کے ساتھ دھرنا دیا ہوا ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 958709
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش