0
Saturday 16 Oct 2021 04:06

کراچی میں چپ تعزیہ کا جلوس

  • یوم شہادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے کراچی میں چپ تعزیہ کا جلوس

    یوم شہادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے کراچی میں چپ تعزیہ کا جلوس

اسلام ٹائمز۔ 8 ربیع الاول یوم شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت سے کراچی میں چپ تعزیہ کا جلوس قصر مسیب رضویہ سے برآمد ہوکر لسبیلہ، پرانا لیاقت آباد، جیل روڈ سے ہوتا ہوا رات دس بجے کے قریب امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن کواٹرز پر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس عزا میں ہزاروں کی تعداد میں عزادار خواتین و حضرات، بچوں، جوانوں اور بزرگوں نے شرکت کی جو کہ تمام راستے ماتم داری کرتے رہے۔ چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ جلوس کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے کے علاوہ جلوس کے روٹ، گزرگاہوں اور اطراف کی سڑکوں کو کنٹینرز، بسیں اور دیگر رکاوٹیں کھڑی کرکے سیل کیا گیا تھا جبکہ پولیس کے علاوہ رینجرز کی بھاری نفری بھی جلوس کے ساتھ گزرگاہ پر موجود رہی۔
خبر کا کوڈ : 958929
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش