QR CodeQR Code

اسلام آباد، جامعۃ الکوثر میں علماء و خطباء کانفرنس

16 Oct 2021 18:14

اسلام آباد کے جامعۃ الکوثر میں علماء و خطباء کانفرنس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں جید شیعہ علمائے کرام کی سربراہی میں علماء و خطباء کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس میں ملک بھر سے علمائے کرام نے شرکت کی۔ بزرگ عالم دین علامہ ساجد نقوی، علامہ ریاض حسین نجفی اور علامہ محسن نجفی نے کانفرنس کی سرپرستی کی۔ اجلاس میں گذشتہ منعقد ہونے والی علماء و ذاکرین کانفرنس کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل کو زیر بحث لایا گیا۔


خبر کا کوڈ: 959011

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/959011/1/اسلام-آباد-جامعۃ-الکوثر-میں-علماء-خطباء-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org