0
Sunday 17 Oct 2021 23:17

ڈی آئی خان پولیس لائن میں سیرت النبی (ص) کانفرنس

  • پولیس لائن ڈیرہ میں سیرت النبی (ص) کانفرنس کے مناظر

    پولیس لائن ڈیرہ میں سیرت النبی (ص) کانفرنس کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے زیراہتمام اعجاز شہید پولیس لائن میں عشرہ رحمت للعالمین کے سلسلے میں سیرت النبی (ص) کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے امور گلگت بلتستان علی امین خان گنڈہ پور تھے جبکہ کانفرنس میں پولیس افسران، معززین علاقہ، علماء کرام اور ضلعی مصالحتی کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔ وفاقی وزیر کو بچوں نے پھول پیش کئے۔ اعجاز شہید پولیس لائن ڈیرہ میں پہنچنے پر مہمان خصوصی کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ بعد ازاں انہوں نے یادگار شہداء پہ ڈی پی او کے ہمراہ حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ تلاوت قرآن پاک کے بعد عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے نعت خوانوں نے حضور کریم کی مدحت بیان کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت اور مہمان خصوصی وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد (ص) اسی مہینے ربیع الاول میں پیدا ہوئے تھے اور یہ مسلمانوں کے لئے خوشی اور خیر و برکت کا مہینہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تقریب کا مقصد ہمارے پیارے نبی (ص) کی سیرت طیبہ اور آپ (ص) کی زندگی کے سنہری اصولوں کو اجاگر کرنا ہے، تاکہ ہم اپنی زندگی اور اپنے معاشرے کو ان اصولوں پر کھڑا کر سکیں، جن کا تعین چودہ سو سال پہلے کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 959207
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش