QR CodeQR Code

افغانستان میں شیعہ قتل عام، کراچی میں احتجاج

18 Oct 2021 00:45

مظاہرین سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن، علامہ نشان حیدر ساجدی، اسحاق امینی اور آئی ایس او کے رہنماء ریحان عابدی نے خطاب کیا۔ مقررین نے طالبان حکومت سے اہل تشیع عوام کے تحفظ اور داعش کیخلاف ٹھوس اقدام کا مطالبہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے صوبے قندوز اور قندھار میں نماز جمعہ کے دو اجتماعات میں خودکش حملوں اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر حملوں میں ملوث امریکا، اسرائیل اور ان کی بغل بچہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرین سے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن، علامہ نشان حیدر ساجدی، اسحاق امینی اور آئی ایس او کے رہنماء ریحان عابدی نے خطاب کیا۔ مقررین نے طالبان حکومت سے اہل تشیع عوام کے تحفظ اور داعش کے خلاف ٹھوس اقدام کا مطالبہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 959222

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/959222/1/افغانستان-میں-شیعہ-قتل-عام-کراچی-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org