0
Monday 18 Oct 2021 13:49

لاہور میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے فکری نشست کا انعقاد

  • لاہور، ادارہ التنزیل اور تھنکر رائٹرز کلب کے زیر اہتمام علمی نشست کا انعقاد

    لاہور، ادارہ التنزیل اور تھنکر رائٹرز کلب کے زیر اہتمام علمی نشست کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ادارہ التنزیل پاکستان اور تھنکر رائیٹر فورم کے زیراہتمام  اسلامک کمیونٹی  اینڈ ریسرچ سینٹر (دیوان سلمان فارسی) محمدی مسجد گلبرگ لاہور میں ایک فکری نشست بعنوان "پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انسانیت کا مستقبل" کا اہتمام کیا گیا۔ نشست سے ممتاز محقق اور دانشور سید ثاقب اکبر اور ادارہ النتزیل پاکستان کے چیئرمین مولانا ڈاکٹر سید علی عباس نقوی نے اظہار خیال کیا۔ نشست میں مختلف کالجز، یونیورسٹیز اور دینی مدارس کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ نظامت کے فرائض انجم ترمذی نے ادا کئے۔ نشست کا اہتمام ہفتہ وحدت کی مناسبت سے رکھا گیا تھا۔ ڈاکٹر ثاقب اکبر نے سیرت النبی (ص) کی روشنی میں موجودہ مسائل کے حل کے حوالے سے بھی اظہار خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ انسانیت جدیدیت کی دوڑ میں دین سے دور ہو رہی ہے اور اسی تیز رفتاری کے باعث ہی درست خط سے بھٹک رہی ہے، جس کی تشنگی بہرحال دنیا محسوس کر بھی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی دنیا کو اگر سیرت النبی (ص) کی روشنی فراہم کر دی جائے تو ان کی منزل آسان ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے تمام مسائل کا حل سیرت النبی (ص) میں موجود ہے، آپ (ص) کی زندگی اسوہ حسنہ ہے، جس پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ نشست کے آخر میں سوال و جواب کا سلسلہ رکھا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے موضوع کے حوالے سے مختلف سوالات کئے۔
خبر کا کوڈ : 959299
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش