QR CodeQR Code

لاہور، جامعۃ المنتظر کے علماء کیجانب سے میلادالنبی کے جلوس کا استقبال

20 Oct 2021 21:09

علامہ محمد افضل حیدری نے دیگر علماء کے ہمراہ ماڈل ٹاون میں سی بلاک سے برآمد ہونیوالے عید میلادالنبی (ص) کے جلوس کا ایچ بلاک بس اسٹاپ پر استقبال کیا۔ سید کلیم الرحمن ترمذی عرف گوگی شاہ کی قیادت میں شرکائے جلوس کو پھولوں کے ہار پہنائے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور جامعۃ المنتظر کے مہتم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے دیگر علماء کے ہمراہ ماڈل ٹاون میں سی بلاک سے برآمد ہونیوالے عید میلادالنبی (ص) کے جلوس کا ایچ بلاک بس اسٹاپ پر استقبال کیا۔ سید کلیم الرحمن ترمذی عرف گوگی شاہ کی قیادت میں شرکائے جلوس کو پھولوں کے ہار پہنائے اور شرکائے جلوس پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 959701

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/959701/1/لاہور-جامعۃ-المنتظر-کے-علماء-کیجانب-سے-میلادالنبی-جلوس-کا-استقبال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org