0
Friday 22 Oct 2021 12:32

جہلم، عشق پیغمبر رحمت (ص) نقطہ وحدت امت کانفرنس

  • جہلم میں عشق پیغمبر رحمت (ص) نقطہ وحدت امت کانفرنس کی جھلک

    جہلم میں عشق پیغمبر رحمت (ص) نقطہ وحدت امت کانفرنس کی جھلک

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع جہلم کے زیر اہتمام عشق پیغمبر رحمت (ص) نقطہ وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد الفضل ہال منگلا روڈ دینہ میں کیا گیا۔ اس فقید المثال کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی، سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، مرکزی سیکرٹری امپلائز ونگ ملک اقرار حسین، سید وسیم حیدر زیدی، مرکزی رہنماء جمعیت علمائے پاکستان علامہ حیدر علوی، ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری، ضلعی ناظم تربیت تحریک منہاج القرآن علامہ عصمت اللہ قادری، صدر المصطفیٰ بزنس کمیونٹی دینہ افتخار احمد مغل سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے معززین و شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے رحمت للعالمین پیغمبر اکرم کی شخصیت مبارکہ کے مختلف پہلوؤں پہ روشنی ڈالی اور کہا کہ آپ (ص) ہی وہ ہستی ہیں کہ جنہیں محور و مرکز مان کے نہ صرف عالم اسلام بلکہ دنیا کو درپیش مسائل پہ قابو پایا جا سکتا ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 959919
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش