0
Friday 22 Oct 2021 22:51

گلگت، مہنگائی کیخلاف نون لیگ کا احتجاجی مظاہرہ

  • نون لیگ کے سیکرٹریٹ سے ریلی نکالی گئی

    نون لیگ کے سیکرٹریٹ سے ریلی نکالی گئی

  • احتجاجی ریلی میں نون لیگ کے قائدین شریک ہوئے

    احتجاجی ریلی میں نون لیگ کے قائدین شریک ہوئے

  • ریلی کی قیادت نون لیگ کے صوبائی صدر حفیظ الرحمن نے کی

    ریلی کی قیادت نون لیگ کے صوبائی صدر حفیظ الرحمن نے کی

  • پی ڈی ایم کی کال پر ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں

    پی ڈی ایم کی کال پر ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں

  • ریلی میں جے یو آئی کے کارکنان نے بھی شرکت کی

    ریلی میں جے یو آئی کے کارکنان نے بھی شرکت کی

  • مظاہرین نے بدترین مہنگائی پر حکومت کیخلاف نعرے بازی کی

    مظاہرین نے بدترین مہنگائی پر حکومت کیخلاف نعرے بازی کی

  • مہنگائی کیخلاف نون لیگ کی احتجاجی ریلی

    مہنگائی کیخلاف نون لیگ کی احتجاجی ریلی

  • جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عطا اللہ شہاب خطاب کرتے ہوئے

    جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عطا اللہ شہاب خطاب کرتے ہوئے

  • گلگت میں اتحاد چوک پر جلسہ کیا گیا

    گلگت میں اتحاد چوک پر جلسہ کیا گیا

  • سابق اپوزیشن لیڈر محمد شفیع خان خطاب کرتے ہوئے

    سابق اپوزیشن لیڈر محمد شفیع خان خطاب کرتے ہوئے

  • نون لیگ کے پولیٹکل ایڈوائزر شمس میر

    نون لیگ کے پولیٹکل ایڈوائزر شمس میر

  • سابق ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان خطاب کر رہے ہیں

    سابق ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان خطاب کر رہے ہیں

  • احتجاجی جلسے کے شرکا کا منظر

    احتجاجی جلسے کے شرکا کا منظر

  • سابق وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن خطاب کرتے ہوئے

    سابق وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن خطاب کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کیخلاف مسلم لیگ نون نے گلگت میں احتجاجی ریلی نکالی اور اتحاد چوک پر جلسہ کیا۔ جمعہ کے روز نون لیگ کے صوبائی سیکرٹریٹ سے ریلی نکالی گئی، جو اتحاد چوک پر پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر حکومت کیخلاف نعرے درج تھے۔ ریلی کے دوران مظاہرین نے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ مہنگائی کیخلاف احتجاجی ریلی میں جے یو آئی کے کارکناں بھی پارٹی جھنڈوں کے ساتھ شریک ہوئے۔

اتحاد چوک پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نون لیگ کے صوبائی صدر و سابق وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن نے کہا کہ بدترین مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔ امیر غریب ہو رہے ہیں، غریب غریب سے غریب تر ہو رہے یہں۔ سیمنٹ کی بوری ایک ہزار روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہے، ستر سال میں ساڑھے چار سو سے نہیں بڑھا لیکن ان تین سالوں میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت ایک ہزار روپے سے بھی تجاوز کر گئی، گھی ڈیڑھ سو سے پانچ سو فی کلو ہوگیا ہے۔ میں تمام جماعتوں، تاجر تنظیموں، سرکاری ملازمین اور عوام سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ روڈ پر نکلیں اور اس نااہل حکومت کو گھر بھیجیں۔
خبر کا کوڈ : 960013
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش