QR CodeQR Code

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس

23 Oct 2021 12:28

مرکزی صدر معین رضا اصغری کی صدارت میں تنظیم کا 2 روزہ مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس بعنوان ’کربلا و اطاعتِ حق‘ اندرون سندھ کے شہر سکرنڈ نواب شاہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام یونیورسٹیز، اضلاع اور ڈویژنز نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر معین رضا اصغری کی صدارت میں تنظیم کا 2 روزہ مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس بعنوان ’کربلا و اطاعتِ حق‘ اندرون سندھ کے شہر سکرنڈ نواب شاہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام یونیورسٹیز، اضلاع اور ڈویژنز نے شرکت کی، اجلاس میں تفصیلی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اصغریہ اسٹوڈنٹس کے بالا ادارے سرپرست کونسل کے اہم رکن ڈاکٹر سجاد رئیسی نے شرکاء اجلاس سے خصوصی گفتگو کی اور اس دوران مختلف سوالات کے جوابات بھی دیئے۔


خبر کا کوڈ: 960092

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/960092/1/اصغریہ-اسٹوڈنٹس-کا-مرکزی-ورکنگ-کونسل-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org