0
Saturday 23 Oct 2021 12:28

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر معین رضا اصغری کی صدارت میں تنظیم کا 2 روزہ مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس بعنوان ’کربلا و اطاعتِ حق‘ اندرون سندھ کے شہر سکرنڈ نواب شاہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام یونیورسٹیز، اضلاع اور ڈویژنز نے شرکت کی، اجلاس میں تفصیلی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اصغریہ اسٹوڈنٹس کے بالا ادارے سرپرست کونسل کے اہم رکن ڈاکٹر سجاد رئیسی نے شرکاء اجلاس سے خصوصی گفتگو کی اور اس دوران مختلف سوالات کے جوابات بھی دیئے۔
خبر کا کوڈ : 960092
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش