QR CodeQR Code

عشق پیغمبر اعظم ﷺ مرکزِ وحدت مسلمین کانفرنس

25 Oct 2021 00:33

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ نبی کریمﷺ کی شخصیت کسی مخصوص جماعت یا طبقے کے لیے نہیں بلکہ وہ رحمت للعالمین ہیں۔ اگر پوری دنیا کے لیے کوئی رول ماڈل ہے تو وہ ہمارے نبیﷺ کی ذات مقدسہ ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”عشق پیغمبر اعظم ﷺ مرکزِ وحدت مسلمین“ کے عنوان سے عظیم الشان کانفرنس ہوئی، کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ نبی کریمﷺ کی شخصیت کسی مخصوص جماعت یا طبقے کے لیے نہیں بلکہ وہ رحمت للعالمین ہیں۔ اگر پوری دنیا کے لیے کوئی رول ماڈل ہے تو وہ ہمارے نبی ﷺ کی ذات مقدسہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر لگی ہوئی ہیں۔ ہمیں تفرقہ بازی کے ذریعے دست و گریباں کرنے کی کوشش کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 960324

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/960324/1/عشق-پیغمبر-اعظم-ﷺ-مرکز-وحدت-مسلمین-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org