0
Thursday 28 Oct 2021 02:42

کراچی میں جشن صادقین (ع) اور اتحاد امت سیمینار

  • ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں جشن صادقین (ع) اور اتحاد امت سیمینار کے مناظر

    ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں جشن صادقین (ع) اور اتحاد امت سیمینار کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام ولادت باسعادت حضرت خاتم الانبیا محمد مصطفیٰ (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی مناسبت اور امام خمینی (رح) کے فرمان کے مطابق 12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جشن میلاد اور اتحاد امت سیمینار منعقد کیا گیا۔ بھوجانی ہال کراچی میں منعقدہ اس سیمینار کی ابتدا میں علامہ سید صادق تقوی نے سیمینار کے مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے علمائے کرام کی ذمہ داریوں کو بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ علماء اپنے معاشرے کے نباض ہوتے ہیں اور انہیں چاہیئے کہ وہ درد کی صحیح تشخیص کرتے ہوئے دوا اور راہ حل کو پیش کریں۔ انہوں نے علماء پر زور دیا کہ وہ نوجوان نسل کی رہنمائی کیلئے علم و عمل کے ساتھ آگے بڑھیں، علماء معاشرے کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں اور معاشرے میں ان کے کردار و عمل کو باریک بینی کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت پاکستان کو جن بین الاقوامی سازشوں کا سامنا ہے اور اندرونی سطح پر تکفیری طاقتیں پاکستان کی نظریاتی بنیادوں کو کھوکھلا کرنا چاہتی ہیں تو ایسے موقع پر علماء ہی اپنا منفرد کردار ادا کر سکتے ہیں۔

علامہ علی مرتضیٰ زیدی صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ کے حکم کے مطابق رسول اللہ (ص) کی سیرت طیبہ میں ہمارے لئے اسوہ حسنہ موجود ہے اور جس کی پیروی و اطاعت ہم کو دنیا و آخرت میں کامیابی سے ہمکنار کرسکتی ہے۔ مولانا رضی حیدر زیدی نے اختتامی کلمات ادا کرتے ہوئے مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور اتحاد کی فضاء کو باقی رکھنے کیلئے ہیئت کے کردار کو سراہا۔ ممتاز اہل سنت عالم دین اور داعی اتحاد بین المسلمین مولانا شاہ فیروز الدین رحمانی، مولانا ناصر مہدوی، ذاکرین امامیہ کے صدر نثار احمد قلندری و دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 960772
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش