QR CodeQR Code

لاہور، وحدت مذاہب اسلامی کانفرنس

1 Nov 2021 16:38

خانہ فرہنگ ایران، لاہور میں کانفرنس بعنوان ''وحدت مذاہب اسلامی'' کا انعقاد ہوا۔ جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء و زعماء نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ ایران، لاہور میں کانفرنس بعنوان ''وحدت مذاہب اسلامی'' کا انعقاد ہوا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول خدا کی ذات نقطہ وحدت اور نقطہ اشتراک ہے، انکی ذات کسی خاص مکتب، مسلک، قوم اور نسل کیلئے نہیں بلکہ عالم بشریت کیلئے باعث رحمت و ہدایت ہے۔
 کانفرنس سے جعفر روناس ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران، محمد رضا ناظری قونصلیٹ جنرل جمہوری اسلامی ایران، علامہ محمد حسین گولڑوی، چیئرمین عالمی امن فورم، عارف حسین الجانی مرکزی صدر امامیہ اسٹودنٹس آرگنائزیشن پاکستان، علامہ سید علی رضا نقوی، رکن مجلس نظارت امامیہ آرگنائزیشن پاکستان، علامہ سید مرید حسین نقوی مہتمم اعلی جامعہ المنتظر، عالمہ سکینہ مہدوی، علامہ مفتی راغب حسین نعیمی پرنسپل جامعہ نعیمیہ، ڈاکٹر پیر طارق شریف زادہ صدر نشین عالمی سیرت آکادمی، علامہ مفتی رمضان سیالوی خطیب داتا گنج بخش، لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر سربراہ ادارہ منہاج الحسین و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل، پیر سید سعید الحسن شاہ، وزیر اوقاف و مذہبی امور، حکومت پنجاب،امجد حسین چشتی، سیکریٹری جنرل جمعیت علمائے  پاکستان (نیازی)  اور پروفیسر محمود غزنوی، جمعیت اہلحدیث نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 961484

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/961484/1/لاہور-وحدت-مذاہب-اسلامی-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org