0
Monday 15 Nov 2021 00:04

ایس یو سی کے نومنتخب مرکزی عہدیداران کی مزارِ قائدؒ پر حاضری

  • شیعہ علماء کونسل کے نومنتخب مرکزی عہدہ داران کی مزارِ قائدؒ پر تجدید عہد کیلئے حاضری

    شیعہ علماء کونسل کے نومنتخب مرکزی عہدہ داران کی مزارِ قائدؒ پر تجدید عہد کیلئے حاضری

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نومنتخب مرکزی عہدیداران نے وفد کی صورت میں کراچی میں مزارِ قائدؒ پر تجدید عہد کیلئے حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، وفد کی قیادت نومنتخب مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیر حسن میثمی نے کی، نومنتخب ایڈشنل جنرل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی نائب صدر حسنین مہدی رضوی، صوبائی جنرل سیکرٹری علامہ سید رضی حیدر زیدی، صوبائی سیکرٹری اطلاعات علی نقوی، صوبائی نائب صدر علامہ عابد عرفانی، کراچی ڈویژن کے صدر علامہ کامران حیدر عابدی سمیت دیگر صوبائی و ڈویژنل عہدیداران اور علماء کرام بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ایس یو سی کے نومنتخب مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیر میثمی اور مرکزی ایڈشنل جنرل سیکرٹری علامہ ناظرعباس تقوی نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔
خبر کا کوڈ : 963619
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش