0
Sunday 21 Nov 2021 00:46

پشاور، امامیہ کونسل کے زیراہتمام تقریب

  • پشاور، امامیہ کونسل کے زیراہتمام عظمت ختم المُرسلین رحمتہ العالمین تقریب

    پشاور، امامیہ کونسل کے زیراہتمام عظمت ختم المُرسلین رحمتہ العالمین تقریب

اسلام ٹائمز۔ امامیہ کونسل خیبر پختونخوا کی جانب سے پشاور میں ایک پروقار تقریب بعنوان "عظمت ختم المُرسلین رحمتہ العالمین" منعقد کی گئی، جس کے مہمانانِ خصوصی لنڈی کوتل کی ممتاز اہلسنت مذہبی رہنماء علامہ محمد عدنان قادری و علامہ محمد شعیب قادری تھے۔ امام بارگاہ آغا گل گنج میں منعقدہ محفل میں خطیب مرکزی شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار علامہ ارشاد حسین خلیلی، ذاکرین عظام آخونزادہ مجاہد علی اکبر، آغا سید ظاہر علی شاہ کاظمی ذوالفقار حسین حیدری سمیت دیگر اکابرینِ شریک تھے۔ تقریب کے پہلے مرحلے میں فیصل جاوید قادری سمیت دیگر نعت خوانوں نے ثناء خوانی کی جبکہ مقررین نے خطابات میں اتحاد بین المُسلمین کے اس بہترین اجتماع کو قوم و ملت کے لئے خوش آئند قرار دیا اور تمام مسلمانوں  کو عالم کفر کے مقابلے میں اتحاد اور یگانگت کی مثال قائم کرنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 964625
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش