QR CodeQR Code

علامہ سید تقی نقوی کا دورہ سندھ

21 Nov 2021 23:12

ایس یو سی کے مرکزی سینیئر نائب صدر نے علی آباد میں خطاب کیا، قاضی احمد آمد پر تنظیمی افراد کیجانب سے انکا بھرپور استقبال کیا۔ وہاں انہوں نے مجلس عزاء سے خطاب کیا، علاوہ ازیں انہوں نے رانیپور، خیرپور میرس، کوٹ بنگلو دیھ سھو میں مختلف نشستوں اور اجتماعات سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سینیئر نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی کا دورہ سندھ جاری ہے، اپنے اس دورے کے دوران انہوں نے مخلتف اضلاع میں علماء کرام، مومنین اور مقامی عمائدین و کارکنان سے ملاقاتیں کیں، مرحومین کی وفات پر فاتحہ خوانی اور مختلف اجتماعات سے خطاب کیا۔ علامہ سید محمد تقی نقوی نے علی آباد میں خطاب کیا، قاضی احمد آمد پر تنظیمی افراد کی جانب سے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ وہاں انہوں نے مجلس عزاء سے خطاب کیا، علاوہ ازیں انہوں نے رانیپور، خیرپور میرس، کوٹ بنگلو دیھ سھو میں مختلف نشستوں اور اجتماعات سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 964748

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/964748/1/علامہ-سید-تقی-نقوی-کا-دورہ-سندھ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org