QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم علی پور کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس

22 Nov 2021 02:11

اجلاس میں بیس سے زائد یونٹس اراکین اور ضلعی کابینہ نے شرکت کی، اجلاس میں گذشتہ سہ ماہی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی اور آئندہ کے پروگرام کی منظوری دی گئی، اجلاس سے ڈاکٹر یونس حیدری اور علامہ اقتدار حسین نقوی نے خطاب کیا۔ 


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین علی پور کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس ضلعی سیکرٹری جنرل سید رضوان حیدر کاظمی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں مرکزی سیکرٹری تربیت و تبلیغات ڈاکٹر یونس حیدری اور صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی سید دلاور عباس زیدی، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید زعیم حیدر زیدی نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں بیس سے زائد یونٹس اراکین اور ضلعی کابینہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں گذشتہ سہ ماہی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی اور آئندہ کے پروگرام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس سے ڈاکٹر یونس حیدری اور علامہ اقتدار حسین نقوی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 964763

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/964763/1/ایم-ڈبلیو-علی-پور-کی-ضلعی-شوری-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org