0
Tuesday 30 Nov 2021 23:39

شاہراہ بلتستان

  • شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

    شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

  • شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

    شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

  • شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

    شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

  • شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

    شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

  • شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

    شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

  • شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

    شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

  • شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

    شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

  • شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

    شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

  • شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

    شاہراہ بلتستان کی تصویری جھلکیاں

  • پہلے روڈ کی حالت کچھ اس طرح تھی

    پہلے روڈ کی حالت کچھ اس طرح تھی

اسلام ٹائمز۔ جگلوٹ سکردو روڈ (شاہراہ بلتستان) تکیمل کے آخری مرحلے میں ہے۔ یہ شاہراہ دنیا کی خوبصورت ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ جس کے ساتھ بل کھاتے دریائے سندھ اور دونوں اطراف فلک بوس پہاڑوں کے دلفریب نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ شاہراہ بلتستان کے توسیعی منصوبے پر نون لیگ کی حکومت کے دور میں شروع ہوا تھا۔ 44 ارب روپے لاگت کا یہ منصوبہ بلتستان کی سیاحت کی ترقی میں اہم ترین سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ منصوبے پر 95 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ دسمبر کے آخر تک شاہراہ کی توسیع کا کام مکمل ہوگا۔ دسمبر کے پہلے ہفتے میں وزیر اعظم عمران خان سکردو کا دورہ کرینگے اور شاہراہ بلتستان کا افتتاح بھی کرینگے۔
خبر کا کوڈ : 966274
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش