QR CodeQR Code

پاراچنار، تحریک حسینی کے رہنماوں کا اہم اجلاس

1 Dec 2021 00:36

کرم کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں تحریک حسینی پاراچنار کے دفتر میں تحریک کے رہنماوں کا اجلاس منعقد ہوا، صدر تحریک حسینی مولانا عابد حسین جعفری کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تحریک کے سینیئر اراکین نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں تحریک حسینی پاراچنار کے دفتر میں تحریک کے رہنماوں کا اجلاس منعقد ہوا، صدر تحریک حسینی مولانا عابد حسین جعفری کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں تحریک کے سینیئر اراکین نے شرکت کی، جس میں حالات حاضرہ پر بحث کی گئی، نیز پیواڑ کے حالات اور معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ شرکائے اجلاس نے حالیہ معاملات پر اپنی رائے کا اظہار کیا اور مسئلہ کے حل کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں۔


خبر کا کوڈ: 966289

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/966289/1/پاراچنار-تحریک-حسینی-کے-رہنماوں-کا-اہم-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org