0
Tuesday 7 Dec 2021 19:56

آئی ایم یو سی، نوجوانوں میں توصیفی اسناد تقسیم

  • وحدت امت میں کلیدی رول نبھانے والوں اور حسن قرات میں ممتاز آنے والوں کی حوصلہ افزائی

    وحدت امت میں کلیدی رول نبھانے والوں اور حسن قرات میں ممتاز آنے والوں کی حوصلہ افزائی

اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی جانب سے مختلف شعبوں میں کارکردگی و فعالیت جاری رکھنے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، اس دوران متعدد شرکاء کو ان کی کامیابیوں، اتحاد امت کے لئے رضاکارانہ خدمات پر اسناد سے نوازا گیا۔ تقریب میں قاری اعزاز حسین صوفی کو ’’ایرانی کلچرل ہاؤس نئی دہلی میں منعقدہ قرآنی مقابلہ اور بین الاقوامی سطح کے مقابلے کے لئے کوالیفائی ہونے‘‘ پر ان کی شاندار کامیابی پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ دیگر شرکاء میں اکبر علی کربلائی، جنید کرار، نزاکت علی کربلائی، اقبال حسین یتو، نصیر حسین پرے اور شیخ سجاد رسول کو آئی ایم یو سی میں اتحاد امت کے لئے ان کی کوششوں اور فعالیت پر انہیں اسناد دی گئیں۔ تقریب میں معزز مہمانوں نے ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو سراہا اور اتحاد امت کی اہمیت پر زور دیا۔ اس دوران مہمان خصوصی مولانا شاہد حسین مدنی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت سب سے اہم اتحاد امت پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کریم ہی ہمیں ملت سازی کے لئے راغب کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی بھی مسلمانوں میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ شیعہ حضرات قرآن حفظ نہیں کرتے اور نہ ہی قرآن کو بہترین انداز سے پڑھتے ہیں لیکن قاری اعجاز صوفی کی کارکردگی نے ثابت کردیا کہ شیعہ حضرات قرآن حفظ بھی کرتے ہیں اور اس انداز سے قرات بھی کرتے ہیں جو قرآن کی قرات کا حق ہے۔ انہون نے کہا کہ اب وقت آچکا ہے کہ مسلمان ایک دوسرے کے نزدیک آکر تمام منفی پروپیگنڈوں کو دور کریں۔ انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے سے دور رہ کر ان شبہات کا ازالہ نہیں کیا جاسکتا ہے جو شبہات صدیوں سے ہمارے درمیان پائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 967207
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش