0
Tuesday 7 Dec 2021 00:55

آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام شب شہداء کا اہتمام

  • امامیہ اسکاوٹس ملتان ڈویژن کیجانب سے 47ویں ڈویژنل کنونشن میں اسکاوٹ سلامی اور شب شہداء کا اہتمام

    امامیہ اسکاوٹس ملتان ڈویژن کیجانب سے 47ویں ڈویژنل کنونشن میں اسکاوٹ سلامی اور شب شہداء کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کا 47 واں دو روزہ سالانہ ''جہد مسلسل و عزم نو'' کنونشن امام بارگاہ ابوالفضل العباس چوک کمہاراں والا میں منعقد ہوا، کنونشن کے دوسرے روز اجلاس عمومی نے ڈاکٹر جوہر عباس کو آئندہ سال کے لیے ڈویژنل صدر منتخب کیا، کنونشن میں علمائے کرام کے علاوہ سابقین و موجودین آئی ایس او کی بڑی تعداد نے شرکت کی، کنونشن میں آئی ایس پاکستان کے مرکزی صدر زاہد مہدی نے خصوصی شرکت کی، کنونشن مین سابق مرکزی صدر اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی، علامہ قاضی شبیر حسین علوی، علامہ غضنفر علی حیدری، امامیہ آرگنائزیشن کے چیئرمین سجاد نقوی، سابق جج وجاہت حسین لنگاہ، مولانا اقتدار حسین نقوی، مولانا کاشف ظہور نقوی، مولانا وسیم عباس معصومی، مولانا قاضی نادر حسین علوی سمیت سابق ڈویژنل صدور کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ امامیہ اسکاوٹس ملتان ڈویژن کی جانب سے 47ویں ڈویژنل کنونشن میں شہدائے ملت جعفریہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اسکاوٹ سلامی اور شب شہداء کا اہتمام کیا گیا، سابق امامیہ چیف اسکاوٹس فضل نقوی، توقیر مہدی اور تنصیر مہدی نے خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 967234
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش