QR CodeQR Code

کوئٹہ میں شہداء کا سوئم

6 Sep 2011 09:06

اسلام ٹائمز: کوئٹہ میں عید کے دن شہید ہونے والے افراد کا سوئم وارثان شہداء اور مجلس وحدت مسلمین نے مل کر منایا، جس میں سیکرٹری اُمور نوجوانان مولانا اعجاز بہشتی نے خصوصی شرکت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں مقامی افراد بھی سوئم میں شریک تھے۔



خبر کا کوڈ: 96746

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/96746/1/کوئٹہ-میں-شہداء-کا-سوئم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org