0
Sunday 12 Dec 2021 23:03

ہدایت خلجی کیخلاف کوئٹہ میں احتجاجی ریلی

  • کوئٹہ ویڈیو کیس، ہدایت خلجی کیخلاف علمدار روڈ پر احتجاجی ریلی

    کوئٹہ ویڈیو کیس، ہدایت خلجی کیخلاف علمدار روڈ پر احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں حالیہ ویڈیو کیس کے مرکزی ملزم ہدایت خلجی کیخلاف آج کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء میں عوام الناس اور علماء کے علاوہ خواتین اور بچے بھی کثیر تعداد میں شامل تھے۔ جنہوں نے ملزم ہدایت خلجی کے خلاف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے ملزم کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے جلد از جلد ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہدایت خلجی نے نہ صرف صوبے کی خواتین کی توہین کی ہے، بلکہ اسلامی اور قبائلی اقدار کو بھی پیروں تلے کچل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری بیٹیوں کو مستقبل میں ایسے درندوں سے محفوظ رکھنے کیلئے ہدایت خلجی کو نشان عبرت بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ مظاہرین نے کہا کہ ہدایت خلجی کے خلاف تمام تر ثبوت مل چکے ہیں، مگر پھر بھی کارروائی میں تاخیر دیکھنے کو مل رہی ہے، جو کہ قابل مذمت ہے۔ انہوں نے ویڈیو کیس کے مرکزی ملزم اور اسکے ساتھیوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 968192
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش