0
Monday 13 Dec 2021 22:06

وزیر اعظم کا متوقع دورہ، سکردو میں تیاریاں

  • سینئر وزیر راجہ ذکریا خان جلسہ گاہ کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے

    سینئر وزیر راجہ ذکریا خان جلسہ گاہ کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے

  • گورنر راجہ جلال بھی جلسہ گاہ پہنچ گئے، انتظامات کیلئے احکامات جاری کیے

    گورنر راجہ جلال بھی جلسہ گاہ پہنچ گئے، انتظامات کیلئے احکامات جاری کیے

  • بڑا سٹیج سجانے کی تیاریاں

    بڑا سٹیج سجانے کی تیاریاں

  • وزیر اعظم کے دورہ سکردو کی تیاریاں

    وزیر اعظم کے دورہ سکردو کی تیاریاں

  • سینئر وزیر کے ہمراہ پارٹی کی مقامی قیادت نے بھی جلسہ گاہ کا دورہ کیا

    سینئر وزیر کے ہمراہ پارٹی کی مقامی قیادت نے بھی جلسہ گاہ کا دورہ کیا

  • وزیر اعظم کے دورہ سکردو کے موقع پر جلسہ عام کی تیاریاں

    وزیر اعظم کے دورہ سکردو کے موقع پر جلسہ عام کی تیاریاں

  • وزیر اعظم عمران خان سولہ دسمبر کو سکردو آنے کا امکان ہے

    وزیر اعظم عمران خان سولہ دسمبر کو سکردو آنے کا امکان ہے

  • وزیر اعظم کے دورہ سکردو کی تیاریاں

    وزیر اعظم کے دورہ سکردو کی تیاریاں

  • وزیر اعظم کے دورہ سکردو کی تیاریاں

    وزیر اعظم کے دورہ سکردو کی تیاریاں

  • گورنر راجہ جلال کو انتظامات کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی

    گورنر راجہ جلال کو انتظامات کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی

اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم عمران خان کے دورے اور جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی۔ میونسپل اسٹیڈیم میں بہت بڑا سٹیج سجانے کا عمل جاری ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کو وزیر اعلی خالد خورشید چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کریں گے۔ وزیر اعلی اور صوبائی وزرا منگل کے روز سکردو پہنچیں گے۔ پیر کے روز گورنر راجہ جلال حسین مقپون، سینئر وزیر راجہ ذکریا خان، وزیر زراعت کاظم میثم، وزیر تعمیرات عامہ وزیر سلیم، وزیر کھیل و ثقافت راجہ ناصر علی خان، وزیر اعلی کے کوارڈینٹر تقی آخونزادہ، کمشنر بلتستان شجاع عالم اور پی ٹی آئی بلتستان کے رہنماوں نے میونسپل اسٹیڈیم میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے انتظامات شاندار طریقے سے کرنے کے احکامات جاری کئے اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کیں کہ انتظامات میں کسی قسم کی کوئی کمی بیشی نہیں رہنی چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 968356
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش