0
Thursday 16 Dec 2021 23:17

عمران خان کا سکردو میں جلسہ عام سے خطاب

  • وزیر اعظم کا سکردو میں جلسہ عام سے خطاب

    وزیر اعظم کا سکردو میں جلسہ عام سے خطاب

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا۔ سکردو میونسپل سٹیڈیم میں منعقدہ جلسے میں ہزاروں لوگ شریک تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ گلگت بلتستان والے اپنی زمینوں کا دھیان رکھیں۔ باہر سے پیسے والے لوگ یہاں آئیںگے اور زیادہ قیمت پر زمینیں لیں گے۔ اس زمین کی آپ کو ضرورت پڑے گی، کیونکہ یہاں زمینیں کم ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ میں وزیراعلیٰ اور آپ سب لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اب آپ نے اپنی زمینوں کا دھیان رکھنا ہے۔ یہاں غربت ہے، باہر سے لوگ یہاں آئیں گے اور زیادہ پیسہ دے کر زمین حاصل کرینگے۔ جتنی خوبصورتی آپ کے علاقے کی ہے، دنیا میں کہیں نہیں۔ قدرت نے ہمیں عظیم نعمتوں سے نوازا ہے، لیکن ہم نے ان نعمتوں سے فائدہ نہیں اٹھایا۔
خبر کا کوڈ : 968865
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش