0
Friday 17 Dec 2021 23:11

اے پی ایس شہداء کی برسی، جامعہ کراچی میں تقریب شمع روشن

  • آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ کے تحت شہدائے اے پی ایس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی گئیں

    آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ کے تحت شہدائے اے پی ایس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی گئیں

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ کے زیراہتمام ایڈمن بلاک پارکنگ گراونڈ کے سامنے شہدائے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شمع روشن کرنے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پاکستان کی تاریخ میں بھیانک واقعہ ہے جسے پوری زندگی قوم فراموش نہیں کرسکتی، بزدل دشمن نے چار سال قبل پشاور میں بے گناہ بچوں کو شہید کرکے اپنی درندگی کا اظہار کیا، آج پاکستان پر دشمن کی نگاہیں ہیں، ہمیں علم کی طاقت سے اپنے آپ کو مضبوط بنانا ہوگا، آئی ایس او پاکستان میں اسلامی تعلیمی نظام کی خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ : 969007
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش