0
Friday 24 Dec 2021 00:16

شیعہ علماء کونسل کے وفد کا دورہ لیہ

  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کا دورہ لیہ

    شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کا دورہ لیہ

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں مرکزی وفد نے ضلع لیہ کا دورہ کیا۔ وفد میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ شامل تھے جبکہ ان کے ہمراہ صوبائی آرگنائزر علامہ غلام شبیر حیدری، علامہ نجم الحسنین خان، علامہ احسان علی اتحادی بھی موجود تھے، مرکزی وفد کا چوک اعظم اور لیہ شہر میں صوبائی رہنماء نیر عباس کاظمی، علامہ عامر عباس ہمدانی، علامہ رمضان نعیمی اور دیگر علماء کرام و زعماء نے عوام کی بڑی تعداد کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا اور گاڑیوں کے ایک بڑے قافلے میں جلسہ گاہ راجن شاہ پہنچایا گیا۔ جہاں بعذازاں ایک اجتماع سے مرکزی، صوبائی اور ضلعی رہنماؤں نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 969985
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش