QR CodeQR Code

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اہم تقریب

25 Dec 2021 19:46

تقریب کی صدارت آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کی جبکہ تقریب میں سپریم کورٹ کے سینیئر وکیل کپل سبل اور سنجے ہیگڑے بھی مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر نئی دہلی میں ایک پُراثر تقریب جس میں ’’جرنل آف لاء اینڈ ریلیجیس افیئرز‘‘ کا افتتاح کیا گیا۔ تقریب کی صدارت آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کی جبکہ تقریب میں سپریم کورٹ کے سینیئر وکیل کپل سبل اور سنجے ہیگڑے بھی مہمان خصوصی کے طور پر تھے۔ ساتھ ہی ساتھ  جے آئی ایچ کے سینئر لیڈروں کی ایک ٹیم نے بھی پروگرام میں شرکت کی جبکہ اجتماع سے جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے بھی خطاب کیا۔ پروگرام میں منتظمین کی طرف سے ان کا خیرمقدم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 970253

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/970253/1/آل-انڈیا-مسلم-پرسنل-لاء-بورڈ-کی-اہم-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org