0
Sunday 26 Dec 2021 22:02

کوئٹہ، شہدائے سانحہ مچھ کی پہلی برسی

  • کوئٹہ، شہدائے سانحہ مچھ کی پہلی برسی کا انعقاد

    کوئٹہ، شہدائے سانحہ مچھ کی پہلی برسی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مچھ میں بے دردی سے شہید کئے جانے والے شہداء کی پہلی برسی آج کوئٹہ میں منائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 3 جنوری 2021 کو بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنی کرنے والے معصوم مزدوروں کو کالعدم اور پاکستان دشمن دہشتگرد تنظیم داعش کے دہشتگردوں نے بے رحمی سے شہید کیا تھا۔ جس کے بعد ہزارہ ٹاؤن میں احتجاجی دھرنے کا آغاز ہوا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں بدترین ظلم کا نشانہ بننے والے شہداء کی پہلی برسی آج بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقہ ہزارہ ٹاؤن میں منائی گئی۔ شہداء کے بلند درجات کیلئے مسجد و امامبارگاہ ولی عصر (عج) میں فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ جس کے بعد شرکاء نے ہزارہ ٹاؤن کے قبرستان بہشت زہراء (س) میں شہداء کی قبروں پر حاضری دیں اور پھول ڈالیں۔ اس موقع پر کوئٹہ کے معروف علمائے دین اور سیاسی و قبائلی رہنماؤں سمیت عوام الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کیں۔ علمائے دین نے قبرستان میں مجلس پڑھی اور شہدائے سانحہ مچھ کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے نوحہ خوانی کی گئی۔ آخر میں شرکاء نے شہداء کی قبروں پر فاتحہ دیں اور انکے بلند درجات کیلئے دعا کی۔
خبر کا کوڈ : 970431
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش