0
Tuesday 28 Dec 2021 14:26

اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس

  • ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • ملی یکجہتی ک ونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    ملی یکجہتی ک ونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

  • ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیراہتمام اتحاد امت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس سے عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے خطاب کیا، اس کانفرنس میں کونسل میں شامل جماعتوں کے مرکزی اور صوبائی قائدین کی ایک بڑی تعداد بھی شریک تھی۔ کانفرنس کی نظامت کے فرائض کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ نے انجام دیئے، جبکہ ترجمانی کی ذمہ داری کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر کے سپرد تھی۔ اختتامی دعا امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کروائی۔ اس اجلاس میں سول سوسائٹی اور میڈیا کے اراکین کی بھی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ : 970743
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش