0
Wednesday 29 Dec 2021 01:14

پاراچنار، پبلک لائبریری مسماری کیخلاف احتجاج

  • پاراچنار، مختلف تنظیموں کا پبلک لائبریری کی مسماری کیخلاف احتجاج

    پاراچنار، مختلف تنظیموں کا پبلک لائبریری کی مسماری کیخلاف احتجاج

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار کی مختلف تنظیموں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پبلک لائبریری کی مسماری اور افسران کیلئے رہائش گاہ کی تعمیر کیخلاف احتجاج کیا اور اعلیٰ حکام سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ پریس کلب پاراچنار کے سامنے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے صدائے مظلومین کے رہنماء مولانا مزمل حسین، شفیق مطہری، ٹیچرز ایسوسی ایشن کے عنایت بنگش، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے ضلعی کوآرڈینیٹر صابر بنگش، پاکستان انقلابی پارٹی کے رہنما مجاہد طوری، پاکستان یوتھ موومنٹ کے رہنما میر افضل طوری، سماجی رہنماء مظہر طوری اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاراچنار کی واحد لائبریری کو آباد کرنے کی بجائے اس کو مسمار کرکے ان میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے افسران کیلئے رہائشگاہ اور واش روم تعمیر کرنا ایک غیر منصفانہ اور علم دشمن اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی ترقی میں علم و فکر کا ہی دخل رہا ہے اور کتب خانے قوموں کو تخلیقی و تعمیری رحجانات میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 970854
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش